Thursday, May 23rd

Last update12:39:09 AM GMT

آج روم میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اٹالین وزیر سے ملاقات کریں گی

روم۔ یکم فروری 2013 ۔۔۔ آج دوپہر ڈیڑہ بجے پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اٹالین وزیر خارجہ تیرسی سے ملاقات کریں گی۔ باہمی امور اور معاہدوں پر بات چیت کی جائے گی اور اٹالیہ پاک دوستی کم مزید مستحکم بنانے کے لیے گفتو نشید ہو گی ۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر پاکستان کے متعلق امن اور سیکورٹی کے معاملات پر بیان کریں گی ۔ یہ ملاقات

IAIکی جانب سے منعقد کی جا رہی ہے ، جو کہ ایک تھنک ٹینک ہے اور اس کا ہیڈ آفس روم میں موجود ہے ۔ حنا کھر بات چیت کے علاوہ ایک کتاب Churches of Pakistanکو بھی متعارف کروائیں گی ۔ یہ کتاب پاکستان کے کلیساؤں پر مبنی ہے اور اس کا ترجمہ اٹالین زبان میں بھی کیا جا چکا ہے ۔ یاد رہے کہ اس سلسلے میں اٹلی کے واحد اردو کے اخبار آزاد کو کسی قسم کی دعوت نہیں دی گئی ، اس لیے ہم اٹالین اخبار سے خبر لیتے ہوئے قار‏ئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ۔

 

Joomla Templates and Joomla Extensions by ZooTemplate.Com