Thursday, May 23rd

Last update12:39:09 AM GMT

اعتاق احمد کھٹانہ کو مبارکباد

روم۔ 5 مارچ 2013 ۔۔۔ اٹلی کے مشہور صحافی جو کہ اٹلی اور آسٹریا میں کافی مقبول ہیں ، انہیں بہترین صحافی کا ایوارڈ سونپا گیا ہے ۔ اعتاق احمد کنجاہ ( گجرات ) پریس کلب کے صدر ہیں اور علاقے میں انکی اعلی سماجی ، سیاسی اور معاشرتی خدمات اور بے باک صحافت کے پیش نظرانہیں  ایوارڈ سونپا گیا ہے ۔ اعتاق احمد کھٹانہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل میں بھی مثبت صافت کرتے رہیں گے اور اپنے علاقے خاص طور پر کنجاہ کی ترقی کے لیے اپنی خدمات پیش کرتے رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میں جیوری کے تمام اراکین اور اعلی شخصیات کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، جنہوں نے مجھے 2012 کے بیسٹ صحافی کا ایوارڈ جاری کیا ہے ۔ ہم آزاد کی طرف سے دل  کی گہرائیوں سے اعتاق احمد کھٹانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ تحریر، اعجاز احمد.تصویر میں اعتاق احمد کھٹانہ

Joomla Templates and Joomla Extensions by ZooTemplate.Com