اٹلی کی مشہور و معروف شخصیت نیاز میر کہتے ہیں کہ ہم پندرہ سالوں سے ائر ٹکٹوں کی ایجنسی کا کام کر رہے ہیں اور مارکیٹ میں موجود ہیں ۔ ہم ٹکٹ کی گارنٹی اور اسکی سستی ترین قیمت پر یقین رکھتے ہیں اور اپنے گاہک کی مدد کے لیے ہمیشہ حاضر رہتے ہیں ۔ آپ ہم سے رابطہ کرتے ہوئے خدمت کا موقع فراہم کریں ۔