چائنہ پاک انوسٹمنٹ کارپوریشن کو ایک کامیاب پرائیویٹ فرم کے طور پر بہترین کارکردگی پرایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔ اس فرم کا ہیڈ آفس لندن میں ہے اور اسکے دفاتر نیویارک، دوبئی اور کراچی میں بھی موجود ہیں ۔ چائنہ پاک اکنامک منصوبے یعنی CPECمیں 62ارب ڈالرزا کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے اور اس بڑے منصوبے میں گوادر بندرگاہ پر تیزی سے اہم سرمایہ کاری پر رجحان دیا جا رہا ہے ۔
جنوبی ایشیا میں گوادر ایک بہت بڑا ٹریڈ سنٹر بننے جا رہا ہے اور اسی وجہ سے یہاں سب سے زیادہ انوسٹمنٹ کی جا رہی ہے ۔ بحرہ عرب میں گوادر کی اہمیت اس لیے بھی زیادہ ہے کیونکہ یہ بندرگاہ چائنہ پاک منصوبے کا سب سے بڑا سرچشمہ ہے ۔ پاکستان حکومت نے 2015 میں گوادر شہر میں 1.62 ارب ڈالرز کے ترقیاتی منصوبے بنائے ہیں ۔
وزیر اعظم عمران خان نے بھی ہرموقع پر زور دیا ہے کہ اس بندرگاہ کی ترقی کے لیے دن رات کام کیا جائے ۔ ترقی کے بیشتر منصوبے 2020 میں مکمل کیے جائیں گے ، اس لیے وقت آگیا ہے کہ گوادر پورٹ میں انوسٹمنٹ کے لیے تیاری کی جائے ۔ گوادر بندرگاہ کو دنیا کی سب سے بڑی اور کامیاب پورٹوں یعنی شیزن، دوبئی اور ہانگ کانگسے تشبیع دی جا رہی ہے ۔
CPICفرم کے اراکین 8 فروری کے روز بریشیا تشریف لا رہے ہیں، جہاں وہ شہر کے پاکستانی عوام سے ملاقات کرتے ہوئے گوادر منصوبے Phase2 کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے ۔ چائنہ پاک گلف اسٹیٹس کے پاس بہت شاندار پلاٹس موجود ہیں جو کہ گوادرشہر کی زینت بنیں گے ۔ اس ایریامیں تمام تر شہری سہولیات میسر کر دی جائیں گی اوراسکے تمام پلاٹس فوری طور پر خریداروں کے حوالے کردیے جائیں گے ۔ بریشیا میٹنگ میں موجود عوام کے لیے اسپیشل پروموشن رعائت کی جائے گی ۔ گوادر شہر میں فیز 2 منصوبے کا اعلان بریشیا میں کیا جا رہا ہے ۔ ضرور تسریف لائیں۔ میریٹ ہوٹل میں میٹنگ دوپہر 12 بجے شروع ہوگی اور رات 8 بجے ختم ہو گی ۔ ہوٹل کا ایڈریس مندرجہ زیل ہے ۔
Downtown Phase 2 Official Brescia Launch
8th February, 12-8pm
AC Hotel by Marriott
Via Giulio Quinto Stefana, 3, 25126 Brescia